حافظ آباد: ڈی ایس پی صدر کی جامع مسجدصوبیدار والی کھلی کچہری

حافظ آباد: ڈی ایس پی صدر کی  جامع مسجدصوبیدار والی کھلی کچہری

ڈی ایس پی صدر ضیغم ثناء وڑائچ نے جامع مسجدصوبیدار والی میں نماز جمعہ کے بعد کھلی کچہری میں عوام کے مسائل سنے اور موقع پر مسائل کے حل کی یقین دہانی کروائی

حافظ آباد (نمائندہ دنیا،نامہ نگار) اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ضلع بھر میں مساجد اور دیگر مقامات پر کھلی کچہریوں کا انعقاد یقینی بنایا جائے گا تا کہ عوام کے مسائل کو ان کی دہلیز پر حل کرنے کے لئے عملی اقدامات کیے جائیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں