مونس الٰہی کی کابینہ میں شمولیت سے عوامی مسائل حل ہونگے :طاہررضوی

مونس الٰہی کی کابینہ میں شمولیت سے  عوامی مسائل حل ہونگے :طاہررضوی

مسلم لیگ ق علماءمشائخ ونگ سٹی کے صدر محمد طاہر رضوی نے کہا کہ چودھری مونس الٰہی کی کابینہ میں شمولیت سے نہ صرف عوامی مسائل حل ہونگے بلکہ وزارت آبی وسائل کی کارکردگی بھی مزید بہتر ہوگی

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) عید الاضحی کے موقع پر شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چودھری خاندان نے ہمیشہ ملک وقوم کی خدمت کی ، انتخابی میدان میں مسلم لیگ ق بھر پور حصہ لے گی اور واضح اکثریت حاصل کرے گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں