بلدیاتی اداروں اور نمائندوں کی بحالی سے علاقائی مسائل حل ہوں گے :راناامان اللہ

بلدیاتی اداروں اور نمائندوں  کی بحالی سے علاقائی مسائل  حل ہوں گے :راناامان اللہ

میٹروپولیٹن کارپوریشن اور دیگر بلدیاتی اداروں کے سربراہوں اوراپوزیشن لیڈرز کی بحال کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) میئر شیخ ثروت اکرام اور اپوزیشن لیڈر رانا امان اﷲ کی بحالی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا جس پر بلدیاتی نمائندوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، میونسپل کارپوریشن کے اپوزیشن لیڈر رانا امان اﷲ نے بتایا کہ بلدیاتی اداروں اور نمائندوں کی بحالی سے علاقائی مسائل حل ہوںگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں