ایڈمز ہاؤسنگ ملتان میں تمام سہولیات میسر ہونگی:ریاض بریار

ایڈمز ہاؤسنگ ملتان میں تمام سہولیات میسر ہونگی:ریاض بریار

ایڈمز ہاؤسنگ ملتان میں تمام سہولیات میسر ہونگی:ریاض بریار

ملتان(نیوز رپورٹر) ایڈمز ہاؤسنگ ملتان (Adam\'s Housing Multan)کے چیف ایگزیکٹو آفیسر چودھری ریاض بریار نے کہا ہے کہ ایڈمز ہاؤسنگ ملتان جدید سہولیات سے آراستہ ایسا رہائشی منصوبہ ہے جہاں کے رہائشیوں کو بہترین سکیورٹی کے ساتھ تمام بنیادی سہولیات میسر ہونگی، ملتان شہر کی بہترین لوکیشن پر واقع ہونے کیوجہ سے یہاں انویسٹرز کو بھی سرمایہ کاری کے بہترین مواقع میسر ہونگے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ایڈمز ہاؤسنگ ملتان پراجیکٹ کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایڈمز ہاؤسنگ نیو جوڈیشل کمپلیکس متی تل روڈ ملتان کی بہترین لوکیشن پر واقع ہے جہاں شہریوں کو 5،7،10مرلہ اور ایک کنال کے رہائشی پلاٹس 3 سال کی آسان اقساط میں دستیاب ہیں۔اس موقع پر ایڈمز ہاؤسنگ کے ہیڈ آف ڈویلپمنٹ ذوالفقار علی چیمہ اور ڈائریکٹر ایڈمز ہاؤسنگ چودھری ثاقب نے ہاؤسنگ منصوبہ بارے تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ایڈمز ہاؤسنگ میں مساجد،سکول،ہسپتال،انڈر گراونڈ الیکٹریفکیشن 24 گھنٹے سکیورٹی ،پارکس اور کمرشل زون کی جدید سہولیات میسر ہونگی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں