حافظ آباد:مخالفین کا خاتون پر تشدد ، کپڑے پھاڑ دئیے

حافظ آباد:مخالفین کا خاتون  پر تشدد ، کپڑے پھاڑ دئیے

گوجرانوالہ روڈ پر پانچ افرادنے درخواست بازی کی رنجش پر خاتون کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے کپڑے پھاڑ د ئیے

حافظ آباد(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار) جلالپور کی رہائشی رضیہ بی بی ڈی پی او کے پاس انکوائری کے بعد واپس آرہی تھی کہ رئیس، شہباز، نجمہ بی بی، نگینہ بی بی وغیرہ نے روک کر تشدد کا نشانہ بنایا ،مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں