عوام کوسستاآٹادینے کاسلسلہ جاری رہے گا:چودھری ارسلان پرویز

عوام کوسستاآٹادینے کاسلسلہ جاری  رہے گا:چودھری ارسلان پرویز

ایگزیکٹو ممبرپنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن ڈائریکٹر سلطان فلور ملز چودھری ارسلان پرویز نے کہاہے کہ حکومت پنجاب کے ساتھ عوام کو سستا آٹا فراہم کرنے کے لئے ہم نے ہمیشہ تعاون کیا ہے اور یہ سلسلہ جاری و ساری رہے گا

گجرات(سٹی رپورٹر )ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد رکھنا چاہئے ، اسی میں ہماری فلاح ہے ، گوجرانوالہ ڈویژن کی فلور ملوں کو فائن اور میدہ 80 کلو پکنگ پلاسٹک باردانہ میں پیک کرنے کی ہدایات پر عمل کیا جارہا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں