ڈی ایچ کیوہسپتال میں کوروناکے مزید4مریض جاں بحق

ڈی ایچ کیوہسپتال میں کوروناکے مزید4مریض جاں بحق

مجموعی طورپر 83مریض زیرعلاج ،8وینٹی لیٹرپر ، 6نئے مریض داخل ہوئے

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)ڈی ایچ کیو ہسپتال میں اس وقت مجموعی طور پر کورونا کے 83 مریض داخل ہیں،جن میں 8مریض وینٹی لیٹر پر ہیں جبکہ30وینٹی لیٹرز اضافی موجود ہیں ،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 4مریضوں کا انتقال ہوا،6نئے مریض داخل ہوئے جبکہ ایک مریض کو ڈسچارج کیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں