ادھار لی گئی رقم پر سود مانگنے والوں کیخلاف مقدمہ

ادھار لی گئی رقم پر سود مانگنے  والوں کیخلاف مقدمہ

ادھار لی گئی رقم پر سود مانگنے والوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیاگیا

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا )سلمیٰ نامی خاتون کے مطابق 6 ماہ کیلئے عثمان،وسیم اور کنول سے 2 لاکھ 20 ہزار روپے ادھار لئے مختلف اوقات میں ڈرا دھمکا کر 4 لاکھ 40 ہزار روپے وصول کرلئے ،اب مزید 3 لاکھ روپے کا تقاضا کر رہے ہیں ، سول لائن پولیس نے کاررو ائی شروع کر دی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں