کامونکے :رشتہ داروں کا گھر میں گھس کر خاتون پر تشدد

کامونکے :رشتہ داروں کا گھر  میں گھس کر خاتون پر تشدد

خاندانی رنجش پر رشتہ داروں نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے گھریلوسامان توڑ دیا

کامونکے (نامہ نگار)خان پیارا کی نتاشا بی بی گھر میں اکیلی تھی کہ شہزاد،پروین اور علی نے اسے تشدد کا نشانہ بنا یا اور قیمتی سامان برباد کر دیا ۔ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں