انٹر سکو لز کر کٹ چیمپئن شپ میں 4 میچوں کا فیصلہ

 انٹر سکو لز کر کٹ چیمپئن شپ  میں 4 میچوں کا فیصلہ

وزیر اعظم عمر ان خا ن کے ویژن اور وزیر اعلیٰ پنجا ب کی ہد ا یت پر ٹیلنٹ ہنٹ کر کٹ پر و گرام کو عملی جا معہ پہنا تے ہو ئے سینٹر ل پنجا ب کر کٹ ایسو سی ایشن اور ڈسٹر کٹ ایڈ منسٹر یشن کے زیر اہتمام انٹر سکو لز کر کٹ چیمپئن کے چار میچ کھیلے گئے

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر )جناح کرکٹ سٹیڈیم میں گورنمنٹ لیا قت سکول نے 10 وکٹوں سے میچ جیت لیا ، دوسری میچ میں GHS گکھڑ نے دھلے ہائی سکول کو 7وکٹوں سے شکست دی۔آکسفورڈ سکول نے QDPS کو 8 وکٹوں سے ہرار دیا ۔ ٹینی ٹاٹ سکول نے گورنمٹ ہائی سکول جی ٹی روڈ کو پچھاڑ دیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں