لدھیوالہ :محنت کش کام کے دوران چھت سے گر کر جاں بحق

لدھیوالہ :محنت کش کام کے دوران  چھت سے گر کر جاں بحق

عالم چوک کے علاقے آصف کالونی میں گھر کی چھت پر جنگلے کا سائز لیتا محنت دوسری منزل سے گر کر جا ں بحق ہو گیا۔ بتایا گیا ہے

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار )کہ دو بچوں کا باپ 30 سالہ ویلڈر افضال حبیب اللہ کے زیر تعمیر گھر کی دوسری منزل پر لگنے والے جنگلے کا سائز لیتے ہوئے توازن برقرار نہ رکھ سکا اور گر گیا،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں