سمبڑیال:گاڑی سے کلاشنکوف اور شراب بر آمد،2افراد گر فتار

سمبڑیال:گاڑی سے کلاشنکوف اور  شراب بر آمد،2افراد گر فتار

پٹرولنگ پوسٹ ساہوالہ نے دوران تلاشی لینڈ کروزر سواروں سے کلاشنکوف اورشراب برآمد کرلی

سمبڑیال(نامہ نگار،سٹی رپورٹر )شہزاد احمد اورمنیر احمد سکنہ ننکانہ کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ۔ علاوہ ازیں ماڈل تھانہ سمبڑیال میں درج مقدمہ کے ایک سال سے اشتہاری سلمان شوکت سکنہ محلہ درالاسلام کو گرفتار کر لیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں