طارق اللہ صوفی پی وی ایم اے کے چیئرمین منتخب

طارق اللہ صوفی پی وی ایم اے  کے چیئرمین منتخب

پی وی ایم اے ایگزیکٹو کمیٹی کا 347 واں اجلاس اسلام آباد میں ہوا

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)سال 2021-22 کیلئے آفس بیئررز کا انتخاب کیا گیا۔ ایگزیکٹو کمیٹی نے طارق اللہ صوفی کو چیئرمین ،شیخ امجد رشید سینئر وائس چیئرمین اور شیخ کاشف رزاق کو وائس چیئرمین منتخب کر لیا ۔سبکدوش ہونے والے چیئرمین عبد الوحید نے نتائج کا اعلان کیا،طارق اللہ صوفی یکم اکتوبر کو چارج سنبھالیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں