چارہ کاٹنے کے تنازعہ پر سات افرد نے ایک شخص کو زخمی کردیا

چارہ کاٹنے کے تنازعہ پر سات  افرد نے ایک شخص کو زخمی کردیا

چارہ کاٹنے کے تنازعہ پر سات افرد نے ایک شخص کو زخمی کردیا

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ چھنی کے رہائشی شاہد کو چارہ کاٹنے کے تنازعہ پر شہباز، سجاد، لطیف، احمد منظور، سجاول اور محسن وغیرہ نے ڈنڈوں اور ہوروں مکوں کے وار کرکے زخمی کردیا اور فرار ہو گئے ، پولیس نے شاہد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں