2 بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

 2 بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

ایکسین گیپکو کریم بخش سومرو کی بجلی چوروں کیخلاف مہم کے دوران سرویلنس ٹیم نے اشرف سکنہ نتھو سویا اور رفاقت سکنہ نوشہرہ ورکاں کو بجلی چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )ایکسین گیپکو کریم بخش سومرو کی بجلی چوروں کیخلاف مہم کے دوران سرویلنس ٹیم نے اشرف سکنہ نتھو سویا اور رفاقت سکنہ نوشہرہ ورکاں کو بجلی چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں