کمشنر ذوالفقار گھمن کانام گوجرانوالہ کی تاریخ میں سنہری حروف میں لکھاجائیگا:عمراشرف مغل

کمشنر ذوالفقار گھمن کانام  گوجرانوالہ کی تاریخ میں سنہری  حروف میں لکھاجائیگا:عمراشرف مغل

گوجرانوالہ چیمبر کے سابق صدر عمراشرف مغل نے کمشنر ذوالفقار احمد گھمن کی بہتر ین کارکردگی پر اطمینان کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا...

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) گوجرانوالہ چیمبر کے سابق صدر عمراشرف مغل نے کمشنر ذوالفقار احمد گھمن کی بہتر ین کارکردگی پر اطمینان کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے شہر کی خوش قسمتی ہے کہ ذوالفقار احمد گھمن جیسے فرض شناس افسربطور کمشنر گوجرانوالہ تعینات ہوئے جنہوں نے گوجرانوالہ شہر کیلئے موٹروے لنک،یونیورسٹی آف گوجرانوالہ،رنگ روڈ اوردیگر منصوبوں کیلئے انتہائی لگن سے کام کیا ،اس لئے ان کا نام گوجرانوالہ کی تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف میں لکھا جائیگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں