چیئرمین پیفما رمیز ڈار کی وفدکے ہمراہ نائیجیریا میں سنگل کنٹری نمائش میں شرکت

 چیئرمین پیفما رمیز ڈار کی  وفدکے ہمراہ نائیجیریا میں سنگل  کنٹری نمائش میں شرکت

پاکستان الیکٹرک فین مینو فیکچرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین رمیز ڈار نے وفد کے ہمراہ نائیجیریا میں ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام سنگل کنٹری نمائش میں شرکت کے بعد نائیجیریا کے بزنس مینوں سے ملاقاتیں بھی کیں

گجرات (سٹی رپورٹر )ا ن کے ہمراہ ڈائریکٹر رائل فین، سابق چیئرمین پیفما فہد رفیق، ڈائریکٹر غوثیہ فین نعمان احمد، ڈائریکٹر خورشید فین میاں شہزاد احمد، ڈائریکٹر سپر ایشیا فین ظہیر احمداور عبدالغفور جی ایف سی فین بھی ان کے ہمراہ تھے ، نائیجیریا کے بزنس مینوں نے پاکستانی پنکھوں کو بے حد پسند کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں