گیپکو: 89 اسسٹنٹ لائن مینز کی پروموشن کی منظوری

گیپکو: 89 اسسٹنٹ لائن  مینز کی پروموشن کی منظوری

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) گیپکو کے 89 اسسٹنٹ لائن مینز کی پروموشن کی منظوری دے دی گئی جس کیلئے پروموشن کے منتظر ملازمین سے ریکارڈ طلب کرلیا گیا ۔

انڈر میٹرک29اور میٹرک کی بنیاد پر60 اے ایل ایم کی پروموشن ہوگی، ایس ای سٹی سرکل گیپکو امتیاز چیمہ نے تمام ایکسیئنز ،ایس ڈی اوزکو فہرست تیار کرکے جانچ پڑتال کی ہدایت کردی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں