کورونا ویکسی نیشن لازمی کروائی جائے :اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ

کورونا ویکسی نیشن لازمی کروائی  جائے :اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ نے کورونا ویکسی نیشن کو لازمی لگوانے کی ہدایات کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحصیل بھر میں کورونا ویکسی نیشن لازمی کروائی جائے ۔

اس سلسلہ میں شہری ذمہ داری کا ثبوت دیں اور اپنی ویکسی نیشن کا عمل مکمل کروائیں ۔ انہوں نے ہدایات جاری کیں کہ تمام دکاندار /ریستوران مالکان/جم وغیرہ اپنی اور گاہکوں کی ویکسینیشن یقینی بنائیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں