سیالکوٹ:چھری اورسریے کے وار سے نوجوان زخمی

سیالکوٹ:چھری اورسریے  کے وار سے نوجوان زخمی

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )سابق رنجش پر چھری اورسریے کے وار کرکے نوجوان کو زخمی کردیاگیا۔

تھانہ پھلورہ کے علاقہ چونڈہ میں عمران اور اسکے دو نامعلوم ساتھیوں نے آہنی سریے اور چھری مار کر ریاض خان کے بیٹے حامد کو زخمی کردیا اور فرار ہو گئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں