پتنگ فروش گرفت میں آ گئے

 پتنگ فروش گرفت میں آ گئے

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )پتنگ اڑانے اور فروخت کرنے والے 4افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

ذیشان،حسین رضا ،عمران اورظہور خان سینکڑوں پتنگیں اور 26 گوٹ ڈور بر آ مد کرکے مقدمات درج کر لئے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں