سیالکوٹ:دکانوں کے ترازو چیک کرتے جعلی ٹھیکیدار گرفتار

سیالکوٹ:دکانوں کے ترازو  چیک کرتے جعلی ٹھیکیدار گرفتار

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر )سیکرٹری بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن چودھری شہزاد ،چیئرمین ادارہ غلام مصطفے ٰ ججہ،ڈائریکٹر ادارہ ڈاکٹر محمد مصطفے ٰ ججہ،ڈویژنل ڈائریکٹر ایجوکیشن جواد حیدر شیرازی،ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ڈاکٹر ساجدہ پروین۔۔۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر شہزاد احمد مغل،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن 

آفیسر میڈم نزہت فاطمہ اورصدر چیمبر شیخ فیصل ایوب نے نجی سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ زندگی میں مزید کامیابیوں کیلئے طلبا و طالبات کڑی محنت کریں، ہمارے اداراہ کے اساتذہ کرام قوم کی بہتر تعلیم و تربیت کیلئے دن رات کوشاں ہیں، تقریب میں سکول میں فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ کو عمرہ کا ٹکٹ اور نمایاں پوزیشن لینے والے ہونہار طالب علموں کو لاکھوں روپے کے کیش پرائز دیئے گئے ۔ 

 

 

چ

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں