نوشہرہ ورکاں :تہرے قتل کا ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

نوشہرہ ورکاں :تہرے قتل  کا ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا ) تہرے قتل کے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا ۔

نواحی گاؤں نتھو سیویا میں تین افراد کو قتل کر کے فرار ہوتے ملزم محسن کو پولیس نے پیچھا کر کے اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا ،ملزم پولیس فورس پر بھی سیدھی فائرنگ کرتا رہا مگر پولیس نے بگا گاؤں کے قریب پکڑ لیا ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں