رجسٹرریشن کے بغیر مکان دینے پر مقدمات

 رجسٹرریشن کے بغیر مکان دینے پر مقدمات

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )تھانے رجسٹریشن کروائے بغیر مکان کرایہ پر دینے اور لینے والے 4افراد کے خلاف مقدمات درج۔

 نوید اختر اور زاہد جبکہ تھانہ موترہ کے علاقہ سے عبدالوحد اور بشیر کے خلاف مقدمات درج کئے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں