انجمن تاجراں کا الیکشن ،ملک بہادر صدر ،قمراقبال جنرل سیکرٹری منتخب

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )انجمن تاجراں چوک علامہ اقبال کے الیکشن میں صدر ملک بہادر جنرل سیکرٹری قمراقبال بلا مقابلہ منتخب ہوگئے دوستوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے ۔اس موقع پر مٹھائی بھی تقسیم کی گئی۔
انجمن تاجراں چوک علامہ اقبال کے الیکشن میں صدر ملک بہادر جنرل سیکرٹری قمراقبال بلا مقابلہ منتخب ہوگئے دوستوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے ۔اس موقع پر مٹھائی بھی تقسیم کی گئی۔