سرکاری افسر اختیارات کا استعمال آئین اور قانون کے مطابق کریں:محمد اقبال

سرکاری افسر اختیارات کا استعمال آئین اور قانون کے مطابق کریں:محمد اقبال

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد اقبال نے کہا ہے کہ سرکاری افسر عوامی مسائل کے حل کیلئے اختیارات کا استعمال آئین اور قانون کے مطابق کریں ۔

یہ بات انہوں نے پنجاب مینجمنٹ سروسز کے 12ویں کامن کے زیر تربیتی اسسٹنٹ کمشنرزکو ڈسٹرکٹ مینجمنٹ اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کہی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نے کہا کہ مقابلے کا امتحان پاس کرکے سول سروس کو جوائن کرنا اعزاز کی بات ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں