سمبڑیال:فیکٹر ی سے سی سی ٹی وی کیمرے اور تار چوری

سمبڑیال:فیکٹر ی سے  سی سی ٹی وی کیمرے اور تار چوری

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )چوری کی دووارداتوں کے دوران شہری لاکھوں روپے کے مال وزر سے محروم ہوگئے ۔

تھانہ سمبڑیال کے موضع ظفروالی میں نجی فیکٹری کے تالے توڑکر 52 کیمرے اورڈی وی آر 18کوائل تار3من سریا مالیت 6لاکھ روپے جبکہ کیفے ڈگری ون کے سامنے سے برہان شاہ کا موٹر سائیکل نامعلوم افرادچوری کر کے لے گئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں