ڈسٹرکٹ بار گوجرانوالہ میں ہڑتال

ڈسٹرکٹ بار گوجرانوالہ میں ہڑتال

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر )ڈسٹرکٹ بار حافظ آباد کے وکلا کے خلاف ریفرنس بھجوانے اور گرفتاری کا معاملہ ،ڈسٹرکٹ بار گوجرانوالہ نے بطور احتجاج ہڑتال کی ۔ ہڑتال پنجاب بار کونسل کی کال پر کی گئی ۔ صدر بار عامر منیر نے واقع کی مذمت کی۔

ڈسٹرکٹ بار حافظ آباد کے وکلا کے خلاف ریفرنس بھجوانے اور گرفتاری کا معاملہ ،ڈسٹرکٹ بار گوجرانوالہ نے بطور احتجاج ہڑتال کی ۔ ہڑتال پنجاب بار کونسل کی کال پر کی گئی ۔ صدر بار عامر منیر نے واقع کی مذمت کی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں