سیالکوٹ:گھر میں گھس کر فائرنگ، ایک شخص کو زخمی

سیالکوٹ:گھر میں گھس کر  فائرنگ، ایک شخص کو زخمی

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)گھر میں گھس کر فائرنگ، ایک شخص کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ اگوکی کے۔۔

علاقہ رائے پور میں سلمان اور ابرار دوبھائی اپنے گھر میں سوئے ہوئے تھے کہ نامعلوم مسلح شخص انکے گیراج میں گھس آیا، دونوں نے پکڑے کی کوشش کی تو اس نے فائرنگ کردی جسکے نتیجہ میں ابرار زخمی ہو گیا جبکہ ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں