3 ون ویلر گرفت میں آ گئے

3 ون ویلر گرفت میں آ گئے

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)ون ویلنگ کرنے والے 3 نوجوانوں کو موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ پیر س روڈ سے شمس اور بلال جبکہ تھانہ رنگپورہ کے علاقہ سے فیضان سلیم کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے گئے ۔

ون ویلنگ کرنے والے 3 نوجوانوں کو موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ پیر س روڈ سے شمس اور بلال جبکہ تھانہ رنگپورہ کے علاقہ سے فیضان سلیم کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں