جماعت رضائے مصطفی کے زیر اہتمام حج تربیتی کورس

جماعت رضائے مصطفی کے  زیر اہتمام حج تربیتی کورس

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر )جماعت رضائے مصطفی پاکستان و جماعت اہل سنت کے زیر اہتمام کل صبح 9 بجے امسال حج بیت اﷲ کی سعادت حاصل کرنے والوں کیلئے حج تربیتی کورس۔۔۔

 مرکز انوار المساجد پاپولر نرسری میں زیر صدارت علامہ الحاج صاحبزادہ پیر محمد دائود رضوی منعقد ہوگا، جس میں علامہ ڈاکٹر محمد ابوبکر صدیق الازہری اور علامہ پیر خالد حسن مجددی حجاج کرام کو مناسک حج سے آگاہی دیں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں