ہیڈ بمبانوالہ:ڈاکوئوں نے دکاندار اور گاہکوں کو لوٹ لیا

ہیڈ بمبانوالہ:ڈاکوئوں نے  دکاندار اور گاہکوں کو لوٹ لیا

ہیڈ بمبانوالہ ،ڈسکہ(نامہ نگار، نمائندہ دنیا )چار ڈاکوؤں نے د کاندار اور گاہکوں سے روپے اور سعودی ریال چھین لئے ۔

ڈسکہ کا زبیر اپنی د کان میں موجودتھاکہ اسی دوران کار سوار 4 ڈاکو گھس آئے ،دکاندار اور گاہکوں کو اسلحہ کی نوک پریرغمال بناکر ایک لاکھ80ہزار روپے اور 100سعودی ریال چھین کرفرارہوگئے ،ڈسکہ کے واصف کی موٹرسائیکل مین بازار سے چوری ہو گئی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں