پٹرو لیم مصوعات کی قیمتوں میں اضا فہ عوام پر ڈرون حملہ:شیخ زاہد اقبال

پٹرو لیم مصوعات کی قیمتوں میں  اضا فہ عوام پر ڈرون حملہ:شیخ زاہد اقبال

قلعہ دیدارسنگھ(نامہ نگار )سیاسی وسماجی شخصیت وچیئرمین پولیس کمیٹی چیمبر آف کامرس حاجی شیخ زاہد اقبال نے کہاہے کہ پٹرو لیم مصوعات کی قیمتوں میں اضا فہ عوام پر ڈرون حملہ ہے۔۔۔

،حکومت نے ملک میں غربت، مہنگائی اور بیروزگاری میں اضافہ کیا ہے ، عوام کو مزید تنگ نہ کیا جائے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضا فہ واپس لیاجائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں