اشیا خورو نوش کی قیمتوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت

اشیا خورو نوش کی قیمتوں پر  عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین نے کہا ہے کہ اشیا خور و نوش کی مقررہ قیمتوں پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔۔۔

 پرائس مجسٹریٹس بالخصوص مقررہ نرخ پر روٹی کی فروخت کی سختی سے مانیٹرنگ کریں، ہسپتالوں ، تعلیمی اداروں میں سہولیات بہتر بنانے ، صفائی کی صورتحال پر یکساں توجہ مرکوز رکھی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں