پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب کے صدر چودھری سرفراز گجرات میں سپرد خاک

پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب کے صدر  چودھری سرفراز گجرات میں سپرد خاک

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا)آل گورنمنٹ ایمپلائز گرنیڈ الائنس پاکستان کے صدر و پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب کے مرکزی صدر چودھری محمد سرفراز کو گجرات میں سپرد خاک کر دیا گیا۔۔۔

نماز جنازہ سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کے صاحبزادے چودھری راسخ الٰہی نے پڑھائی، ختم قل آج بروز بدھ pips سکول گجرات شالیمار ٹاؤن علی پور روڈ میں پڑھا جائے گا اور دعا 11 بجے ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں