محافظ وزیر آ باد داتا شاہ نور ولی سرکارؒ کے دربار کاسنگ بنیادرکھ دیا گیا

محافظ وزیر آ باد داتا شاہ نور ولی سرکارؒ  کے دربار کاسنگ بنیادرکھ دیا گیا

وزیرآباد (نامہ نگار)محافظ وزیرآبادحضرت داتا شاہ نور ولی سرکارؒکے دربار کاسنگ بنیاد معروف عالم دین پروفیسر ڈاکٹر آصف ہزاروی، سابق چیئرمین بلدیہ بابو شعیب ادریس، سید نجیب اللہ شاہ نے رکھ دیا۔۔۔

 داتا شاہ نور ولی سرکار ؒ دربار جو انگریز دور میں تعمیر کیا گیا تھا خستہ حالی کا شکار ہو چکا تھا جسے مقامی سماجی شخصیت باوا جی علی اصغر کی خصوصی کاوش سے محکمہ اوقاف کی اجازت سے دوبارہ تعمیر کیا جا رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں