راہوالی:زیر تعمیر مکان سے چور قیمتی سامان لے گئے

راہوالی:زیر تعمیر مکان سے  چور قیمتی سامان لے گئے

راہوالی(نمائندہ دنیا ) زیر تعمیر مکان سے چور ہزاروں روپے مالیتی سامان چرا کر لے گئے۔۔۔

علامہ اقبال ٹاؤن کے ندیم اسلم نے گرین ٹاؤن میں مکان کی تعمیر شرع کر رکھی ہے کہ وہاں سے چور دو سو فٹ پانی پائپ سمینٹ، پانی ولا کولر و دیگر سامان مالیتی 40ہزار روپے کا چرا کر لے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں