عدالتو ں کا کا م عد ل ،حکو مت سا ز ی نہیں :حاجی ناصر

عدالتو ں کا کا م عد ل ،حکو مت سا ز ی نہیں :حاجی ناصر

گجرات(سٹی رپورٹر )سا بق ایم پی اے و میئر حا جی نا صر محمو د نے کہا ہے کہ عدالتو ں کا کا م عد ل ہے حکو مت سا ز ی نہیں۔۔۔

میر ی ذاتی را ئے ہے کہ ن لیگ کی قیا دت کو فو راً حکو مت چھو ڑ کر پی ٹی آئی کے حوالے کر دینی چا ہئے اور اعلیٰ عد لیہ کے جج صا حبا ن کو عد الت چھو ڑ کر حکو مت سا ز ی کیلئے ر کھ لینا چا ہیے ، جگ ہنسا ئی کا مقا م ہے کہ جو ر یلیف لینے گیا ہی نہیں اس کو گھر بیٹھے ریلیف دے دیا گیا ، حا جی نا صر محمو د نے کہا کہ 2017میں جب ملک نو از شر یف کی قیا دت میں تر قی کی اعلیٰ منز لو ں پر تھا تو ایسے ہی فیصلو ں کی وجہ سے وطن پر ایسا زوال آیا جو ابھی پو ر ی قو م بھگت رہی ہے ، تا ر یخ گو اہ ہے جب بھی ملک درست سمت کی طر ف گا مز ن ہو تا ہے تو ایسے عد التی فیصلے رستے میں ر کا وٹ بن جا تے ہیں مخصو ص نشستو ں کا فیصلہ بھی ملک میں عد م استحکا م پید ا کر ے گا ، انہو ں نے مز ید کہا کہ ملک کو تما م بحر انو اں سے صرف مسلم لیگ ن کی حکو مت ہی نجات دلا سکتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں