طالبات کااعزاز

طالبات کااعزاز

شکرگڑھ (تحصیل رپورٹر)سینئر صحافی ملک محمد یونس کی بھتیجی اور بھانجی نے میٹرک کے امتحان میں نمایاں پوزیشنز حاصل کیں۔۔۔

چھوٹے بھائی ملک محمد یسٰین کی بیٹی رومان سحر نے میٹرک کے امتحان میں 1148 اور ڈاکٹر ملک معشوق علی کی بیٹی سیرت ملک نے 1161 نمبر حاصل کر کے تحصیل و ضلع نارووال میں نمایاں پوزیشنیں حاصل کیں ،اس کامیابی پر یس کلب شکر گڑھ کے صدر دلشاد شریف ، انجینئر منظور حسین ،اظہر عنایت ،ایم پی اے رانا منان خان ، لعل حسین بخاری ،حافظ ابرار اور ماسٹر عثمان خان نے مبارکباد دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں