طالبہ کی انٹر امتحان میں نمایاں پوزیشن

طالبہ کی انٹر امتحان میں نمایاں پوزیشن

وزیرآباد(نامہ نگار)سوہدرہ تلواڑہ سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیت میاں ساجد محمود کی صاحبزادی نے فرسٹ ایئر پری میڈیکل کے امتحانات میں 550 میں سے 512 نمبر حاصل کر لئے ۔

حسیب ربانی، شہباز انجم،میاں محمد نواز، شفیق الرحمن،میاں محمد عمار،حافظ محمد احمد،مولانا ابراہیم محمدی،میاں مدثر نذیر،میاں ارشاد حسین، ملک صہیب نسیم اور دیگر نے طالبہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں