سیالکوٹ:بچوں سے بد فعلی کے الزام میں امام مسجد گرفتار

سیالکوٹ:بچوں سے بد فعلی  کے الزام میں امام مسجد گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ رنگپورہ کے علاقہ موری گیٹ سے امام مسجد کو گرفتار کر لیا گیا ،سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزم قاری شاہد منڈی بہاؤالدین ملکوال کا رہائشی ہے۔۔۔

 عرصہ دراز سے بچوں کے کیساتھ بد فعلی کا مرتکب رہا جن کی عمریں آٹھ سال سے کم تھیں اور تمام بچے مسجد میں دینی تعلیم حاصل کرنے جاتے تھے ،اب تک 6 ایف آئی آر درج کی جا چکی ہیں تھانہ رنگپورہ کے ایس ایچ او سرمد فیاض نے ٹیم کے ہمراہ قاری شاہد کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں