کامونکے :نماز جنازہ کیلئے آنے والے2 افراد کی مو ٹر سائیکلیں چوری

کامونکے :نماز جنازہ کیلئے آنے  والے2 افراد کی مو ٹر سائیکلیں چوری

کامونکے (تحصیل رپورٹر )وارداتوں میں 2موٹرسائیکلیں چوری ہوگئیں۔بتایا گیا ہے کہ موڑ ایمن آبادکا جاوید جنازہ پڑھنے کے لئے۔۔۔

 گیاتو نامعلوم چور اس کی موٹرسائیکل چوری کرکے لے گئے ، دوسری واردات میں اکبر گھنوکی کے رہائشی ارشد خان کی موٹرسائیکل بھی ایمن آ باد قبرستان سے چوری ہوگئی،پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں