شہید کانسٹیبل محمد احسان کیانی مندر میں سپرد خاک

  شہید کانسٹیبل محمد احسان کیانی مندر میں سپرد خاک

راولپنڈی(خبرنگار)منشیات فروشوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کانسٹیبل محمد احسان کیانی کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقہ مندرہ میں ادا کی گئی۔۔۔

 جس کے بعد انہیں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا، ایس پی صدر، ایس پی سکیورٹی و دیگر نے شہید کی لحد پر پھول رکھے اورانکے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں