آئی جی کی زیر صدارت اجلاس، پولیس بھرتی، جاری پراجیکٹس پر تبادلہ خیال

آئی جی کی زیر صدارت اجلاس، پولیس  بھرتی، جاری پراجیکٹس پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)آئی جی سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اسلام آباد پولیس میں بھرتی اور جاری پراجیکٹس کے حوالے سے سینٹرل پولیس آفس میں ہفتے کو اجلاس ہوا جس میں اعلیٰ افسروں نے شرکت کی۔

آئی جی نے پولیس میں جاری بھرتی کے عمل کا جائزہ لیا، اس موقع پر اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ عبد الحق عمرانی نے آئی جی اسلام آباد کو تمام امور پر بریفنگ دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں