تتلے عالی:جائیداد کا تنازع بیٹوں کا ماں اور باپ پر تشدد

تتلے عالی:جائیداد کا تنازع بیٹوں کا ماں اور باپ پر تشدد

تتلے عالی(نامہ نگار ) بیگ پور میں بیٹوں کا ماں اور باپ پر تشدد،7ایکڑ رقبہ نام نہ کروانے پر قتل کی دھمکی۔

۔تتلے عالی کے نواحی علاقہ بیگ پور کے دوست محمد نے زرعیر قبہ تین بیٹوں میں برابر تقسیم کرکے سات ایکڑ رقبہ اپنے پاس رکھ لیا ہے ،دو بیٹے ساجد اور صدام دباؤ ڈالتے ہیں کہ مزکورہ زمین بھی ان دونوں کے نام کروا دوں،گزشتہ روز دونوں بیٹوں نے والد اور والدہ کو تشدد کا نشانہ بنایا اور دھمکی دی کہ سات ایکڑ رقبہ بھی ان دونوں کے نام کروا دوورنہ تمہیں قتل کر دیں گے ۔تتلے عالی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں