منشیات ڈیلر گرفتار ،1کلو آئس 10کلو افیون ، 3کلو چرس برآمد

منشیات ڈیلر گرفتار ،1کلو آئس  10کلو افیون ، 3کلو چرس برآمد

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ سٹی کامونکی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث1 منشیات ڈیلر کو گرفتار کر کے۔۔۔

 اس کے قبضہ سے 1کلو 120گرام آئس، 10کلو گرام افیون اور 3کلو گرام چرس برآمد کر لی ہے ۔ایس ایچ اوتھانہ سٹی کامونکی عثمان ذوالنورین نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران گشت ندیم عرف سوہنی کو گرفتار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں