سمبڑیال:سٹاپ پر کھڑی لڑکی کو بس نے کچل دیا
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )محنت مزدوری کیلئے فیکٹری جانیوالی 24 سالہ لڑکی کو بس نے کچل ڈالا۔موڑ سمبڑیال کے رہائشی محمد امین کی بیٹی زویا امین ہمراہ ثنا کوثر ،رمشا سلور سٹار فیکٹری جانے کیلئے موڑ سمبڑیال جی ٹی روڈ پر کھڑی تھیں کہ وزیرآباد کی طرف سے آنے والی بس نے لڑکی کر کچل ڈالا ، لڑکی موقع پر ہی دم توڑ گئی ۔
محنت مزدوری کیلئے فیکٹری جانیوالی 24 سالہ لڑکی کو بس نے کچل ڈالا۔موڑ سمبڑیال کے رہائشی محمد امین کی بیٹی زویا امین ہمراہ ثنا کوثر ،رمشا سلور سٹار فیکٹری جانے کیلئے موڑ سمبڑیال جی ٹی روڈ پر کھڑی تھیں کہ وزیرآباد کی طرف سے آنے والی بس نے لڑکی کر کچل ڈالا ، لڑکی موقع پر ہی دم توڑ گئی ۔