ریجنل ہیڈ ای او بی آئی سیالکوٹ کاشف ضیا نے چارج سنبھال لیا

ریجنل ہیڈ ای او بی آئی سیالکوٹ  کاشف ضیا نے چارج سنبھال لیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ریجنل ہیڈ ای او بی آئی سیالکوٹ کاشف ضیا خان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

 اس موقع پر کاشف ضیا خان نے کہا کہ مزدوروں کے حقوق کیلئے میرٹ پر کام کریں گے ٹاؤٹ مافیا کی ہر سطح پر حوصلہ شکنی کرتے ہوئے شفافیت کو فروغ دیں گے اور کسی بھی قسم کے دباؤ ،بلیک میلنگ سے بالاتر ہو کر کام کریں گے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں