جمخانہ گجرات کے انتخابات کیلئے امیدواروں کی فائنل لسٹ آویزاں
گجرات (سٹی رپورٹر ،نامہ نگار )جمخانہ گجرات کے انتخابات کیلئے امیدواروں کی فائنل لسٹ آویزاں کر دی گئی ۔
خالد جاوید اور رخسار احمد میلو کے درمیان سیکرٹری کی سیٹ پر مقابلہ ہو گا جبکہ ممبر بورڈ آف گورنرز میں کاشف جاوید، گل زمان ، اعتزاز اصغر، شعیب عالم، یاسر وڑائچ اور سید مجتبیٰ میں مقابلہ ہو گا۔