سیالکوٹ :بجلی چوری کرنے والے 2 افراد پکڑے گئے

سیالکوٹ :بجلی چوری کرنے  والے 2 افراد پکڑے گئے

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )بجلی چوری کرنے والے 2 افراد پکڑے گئے ۔ تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ سے پولیس نے عزیز الرحمن اورتھانہ بمبانوالہ کے علاقہ سے فلک شیر کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

بجلی چوری کرنے والے 2 افراد پکڑے گئے ۔ تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ سے پولیس نے عزیز الرحمن اورتھانہ بمبانوالہ کے علاقہ سے فلک شیر کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں